the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد کے نواحی علاقہ کوم پلی میں کل ٹی آر ایس کا پلینری سیشن منعقد کیا جائے گا جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔سیشن میں شرکت کرنے والے افراد کے لئے مناسب سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا



ہے۔کل دس بجے دن ٹی آرایس کے پرچم کو لہرانے کے بعد اس سیشن کی شروعات کی جائے گی اور تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دینے کے لئے چلائی گئی تحریک کے دوران اپنی جانوں کی قربانی دینے والوں کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.